by admin | Apr 14, 2025 | Taweez
جو خواتین اس لئے پریشان ہیں کہ ان کے شوہر غیر عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔ اپنی بیوی کا خیال نہیں کرتے۔اور بیوی کو ویسی محبت اور اہمیت نہیں دیتے۔ جیسی وہ توقع کرتی ہے تو نقش محبت ایسی بیویوں کے لئے زبردست روحانی حل ہے۔ جو شوہر کی محبت کو بیوی تک محدود کردیتا ہے۔نقش...
by admin | Apr 12, 2025 | Amazing
اسم اعظم یَا رَحِیْمُ اپنے اندر ایسی روحانی کمالات سموئے ہوئے ہے کہ بیان سے باہر ہیں۔اس اسم مبارک کی برکت سے کسی بھی سخت مزاج جھگڑالو یا بد مزاج انسان کے دل کو نرم کیا جا سکتا ہے۔ نفرت کو محبت اور چاہت میں بدل دینے والا اسم ہے۔بوس کو مہربان کر دیتا ہے اولاد کو تابعدار...
by admin | Apr 12, 2025 | Taweez
ایک ایسی لڑکی کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا گیا۔ جس کے یوٹرس یعنی بچے دانی میں ان گنت رسولیاں تھیں۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ رسولیا ں اتنی زیادہ ہیں کہ ہم انہیں گن بھی نہیں پارہے۔ سورۂ الشعراء کی شفاء والی تاثیر نے پھر ایسا کمال کیا کہ ایک بھی رسولی بچے دانی میں باقی...
by admin | Apr 11, 2025 | Taweez
جادو کا شکار افراد یہ بات نہیں جانتے کہ جادو کی تو 141 قسمیں ہیں۔ اب اس کا توڑ کروانے سے پہلے آپ کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ کون سے نمبر والا جادو آپ پر کیا گیا ہے۔ تب ہی تو آپ اس کا توڑ کر پائیں گے۔اگر آپ یہ نہیں جانتے تو نقش سلیمانی منگوا لیں۔ اس پر جاد و کی تمام ٹائپس...
by admin | Apr 11, 2025 | Amazing
دمہ کی شکایت ہو یا سانس کی نالی میں اتنی جکڑن ہو کہ سانس لینا دشوار ہوجائے۔ جسم میں جان نہ رہے اور دماغ پر پریشر محسوس ہوتو صرف ایک کام کریں کہ سورۂ الشعراء کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ منسو ب کرواکے پہن لیں یا پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ سانس کی جکڑن...