by admin | Apr 10, 2025 | Dard
اگر آپ کے ہر کام میں ناکامیاں، رکاوٹیں یا بندشیں پیدا ہوگئی ہیں۔ کامیابیاں آپ سے کوسوں دور چلی گئی ہیں تو آ پ کے پاس یقینا سورۂ الیٰسین کا نقش موجود نہیں ہے۔ سورۂ الیٰسین کا نقش اللہ کے کرم سے ناکامیوں کو ہٹاکر کامیابیوں کو آپ کے اتنا قریب کر دے گا کہ آپ بھی حیران رہ...
by admin | Apr 10, 2025 | Taweez
اگر کوئی انسان اس حد تک آپ کا دشمن بن گیا ہے کہ وہ آپ کو دن رات نقصان پہنچارہا ہے۔ رک نہیں رہا اور جادو ٹونے بھی کرواتا جارہا ہے تو دشمن کے برے ارادوں کو جو پاورفل چیز بدل سکتی ہے۔ وہ سورۂ الناس کا تعویذ۔ جو دشمنی ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے...
by admin | Apr 9, 2025 | Amazing
ثانیہ نام کی لڑکیاں نرم و نازک مزاج کی مالک ہوتی ہیں۔یہ بہت محنتی اور ذہین بھی ہوتی ہیں کسی کے دل ازاری نہیں کرتیں۔ ان میں بہت زیادہ سنجیدگی پائی جاتی ہے کسی بھی چیز کا استعمال بہت ہی احتیاط سے کرتی ہیں ان پر قسمت کافی مہربان ہوتی ہے۔ دولت کے معاملات میں بہت خوش نصیب...
by admin | Apr 9, 2025 | Taweez
جن خواتین کو ناف کا درد ہے یا نیچے وزن پڑتا ہے۔ بچے دانی کی سوجن ہے یا پھر بچے دانی نیچے کو آگئی ہے تو روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبر زپر رابطہ کریں۔ ان مسائل کا شکار جتنی بھی خواتین ہیں وہ سورۂ الشعراء کی...
by admin | Apr 8, 2025 | Wazifa
یَا سَلَامُ ایک بابرکت اسم مبارک ہے جو دلوں میں بھری بے چینی اختلافات غلط فہمیوں اور ناراضگیوں کو ختم کر کے دل میں اطمینان کی کیفیت کو اتارتا ہے جس کے نتیجے میں سالوں سے بڑھتی ہوئی ناراضگیاں دنوں میں دم توڑ دیتی ہیں جس گھر میں یا سلام کا ورد کیا جاتا ہے اس گھر سے...