by admin | Sep 22, 2025 | Rohani Ilaj
پیشاب کی نالی کا انفیکشن یو ٹی آئی ایک عام مگر بہت تکلیف دہ مرض ہے، خاص طور پر خواتین میں یہ بیماری بار بار ہونے کا رجحان رکھتی ہے۔ جلنا، بار بار پیشاب آنا، درد اور کمزوری جیسے علامات انسان کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر دیتی ہیں۔ کئی بار طبی علاج وقتی سکون دیتا ہے، لیکن...
by admin | Sep 22, 2025 | Rohani Ilaj
یو ٹی آئی انفیکشن میں درد، جلن اور بے سکونی کی شدت زندگی کو عذاب بنا دیتی ہے۔ایسے موقع پر ہماریروحا نی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور اسمائے بابرکت کی کثرت سے ورد کیا گیا ہے۔یہ نقش اپنی نورانی تاثیر سےیو ٹی آئی انفیکشن کو...
by admin | Sep 19, 2025 | Rohani Ilaj
جوڑوں کا درد ایک ایسا عذاب ہے جو انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتا ہے۔ چلنا پھرنا، اٹھنا بیٹھنا، حتیٰ کہ آرام کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ دوائیاں وقتی سکون تو دیتی ہیں لیکن بیماری کی جڑ کو ختم نہیں کر پاتیں۔لیکن اب امید کی کرن موجود ہے۔ سورۃ الشعراء کے روحانی فیض سے...
by admin | Sep 19, 2025 | Naqsh
ایسے والدین جنہیں اللہ تعالیٰ نے ایک یا زیادہ بیٹیوں کی نعمت سے نوازا ہے، مگران کے دل میں یہ خواہش ہے کہ اللہ ایک بیٹا بھی عطا فرمائے تاکہ نسل کا وارث ہو، ماں باپ کا سہارا بنے اور دینی و دنیاوی فرائض میں ان کی مدد کرے۔ کئی باررڈاکڑی یا حکیمی علاج اور کوششوں کے باوجود...
by admin | Sep 17, 2025 | Naqsh
جن خواتین کو بچے دانی میں شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ جس سے بچے دانی میں سوزش ہوگئی ہے۔ حمل نہیں ٹھہرتا۔ رسولیاں بھی بن گئی ہیں یا انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں بن گئی ہیں یعنی بچے دانی کی کسی بھی قسم کی تکلیف ہو تو اس کا روحانی علاج سورۂ الشعراء اور سورۂ البقرہ کے نقش سے...