by admin | Jun 26, 2025 | Hamal, Taweez
جن حاملہ خواتین کا بچہ کمزور ہے۔ وزن کم ہے یا بچے کی گروتھ کم ہورہی ہے یا پھر گروتھ ہی رک گئی ہے اور ڈاکٹرز نے ڈی این سی کا بول دیا ہے تو سورۂ الشعراء میں اس مسئلے کا بہترین روحانی علاج اور شفاء موجود ہے۔ جو خواتین پریگنینسی کے دوران سورۂ الشعراء کا نقش پہن لیں یا پاس...
by admin | Jun 24, 2025 | Hamal
اسم اعظم یا مصور کا نقش ایسی روحانی قوتوں پر مبنی ہے کہ جو حمل میں پاس رکھنے کے بہت زیادہ فائدے ہیں۔جن میں پہلا فائدہ یہ ہے کہ جو حاملہ خواتین بیٹی چاہتی ہیں تو انہیں اس نقش پر خاص عمل پڑھنے کے لئے دیا جاتا ہے۔جس کا روحانی اثر یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ بیٹی چاہیں گی تو ان...
by admin | Jun 3, 2025 | Hamal
جن خواتین کا حمل نہیں ٹھہر رہا۔ انہیں دم کیا ہوا نوری دھاگہ پیٹ پر باندھنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور اس کے ساتھ حمل کے لئے خاص وظیفہ اور سورۂ المریم کا نقش دیا جاتا ہے۔ یہاں تک تو ہے جلد حمل ٹھہرنے کا روحانی علاج۔ اس علاج کے ساتھ طب نبوی ﷺ کی روشنی میں کچھ خاص ڈائٹ...