by admin | May 14, 2025 | Rohani Ilaj
اکثر خواتین ایسی ہوتی ہیں جن کو بچے کی پیدائش کے بعد دودھ نہیں اترتا۔ اور ان کا بچہ بھوک سے روتا رہتا ہے۔ تو اان خواتین کو روحانی علاج بتائیں گے۔ جس کے کرنے سے دودھ بھی خوب اترے گا اوربچہ سیراب بھی ہو جائے گا۔ ان خواتین کو سورہ الشوریٰ کا روحانی نقش دیا جاتا ہے جس کی...