ثانیہ نام کی لڑکیاں نرم و نازک مزاج کی مالک ہوتی ہیں۔یہ بہت محنتی اور ذہین بھی ہوتی ہیں کسی کے دل ازاری نہیں کرتیں۔ ان میں بہت زیادہ سنجیدگی پائی جاتی ہے کسی بھی چیز کا استعمال بہت ہی احتیاط سے کرتی ہیں ان پر قسمت کافی مہربان ہوتی ہے۔ دولت کے معاملات میں بہت خوش نصیب...