ہمارے روحانی سینٹر میں ایک اور خاتو ن کا کیس آیا۔ جسے پچھلے ۶ سالوں سے جوڑوں کا شدید درد تھا۔ جو اسے د ن رات تڑپا رہا تھا۔ ہر طرح کی دوائیاں کھا کے دیکھ لیں لیکن ایک پل بھی سکو ن نہیں تھا۔ یہ بات ہم نے اسے تو نہیں بتائی لیکن آپ کو بتارہے ہیں کہ اسے وہ درد تین وجہ سے تھا۔ پہلی وجہ اسے شدید ایموشنل پین تھا یعنی جذباتی درد۔ دوسری وجہ شدید نظر بد اور تیسری وجہ اسے میڈیکلی پرابلمز بھی تھیں۔ ان سب وجوہات کو مد نظر رکھ کر اسے شفاء کے لئے سورۂ الشعراء کی اس آیت کا نقش دیا گیا۔
واذا مرضت فھوا یشفین
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ دوسر ا نقش نظر بد ختم کرنے کے لئے تھا جو کہ سورۂ البقرہ کی خاص آیات کا نقش تھا۔سورۂ الشعراء کی ا س چھوٹی سی آیت نے کچھ ایسا کمال کر دکھایا کہ وہ خاتون کہتی ہیں کہ مجھے درد ایسے ختم ہوگیا ہے کہ مجھے لگ رہا ہے کہ وہ درد ایک خواب تھا۔ جس سے میں جاگ گئی ہوں۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر ابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Kandhe Par Wazan Ka Mehsoos Hona
جن کے کندھے بھاری یا وزنی محسوس ہوتے ہیں اور ان میں درد رہتی ہے۔ ان کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ بہت سارے افراد یہ بات نہیں جانتے کہ جب ایسا محسوس ہو کہ کندھوں پر کسی نے بہت زیادہ وز ن ڈال دیا ہے۔...
