ایسے والدین جنہیں اللہ تعالیٰ نے ایک یا زیادہ بیٹیوں کی نعمت سے نوازا ہے، مگران کے دل میں یہ خواہش ہے کہ اللہ ایک بیٹا بھی عطا فرمائے تاکہ نسل کا وارث ہو، ماں باپ کا سہارا بنے اور دینی و دنیاوی فرائض میں ان کی مدد کرے۔ کئی باررڈاکڑی یا حکیمی علاج اور کوششوں کے باوجود جب بیٹے کی پیدائش نہ ہو، تو والدین دل شکستہ ہو جاتے ہیں۔ایسی خواتین کے لیے ہمارے روحانی ماہریں کا تیار کردہ سورۃ یو سف کا نقش بیٹے کی پیدائش کے لیے کراشماتی فیض رکھتا ہے۔یہ نقش خاص طور پر ان خواتین کے لیے ہے جو پہلے سے بیٹیوں کی ماں ہیں اور اب وہ بیٹے کی خواہش رکھتی ہیں۔اگر آپ بھی بیٹیوں کے بعد بیٹے کی خواہش مند ہیں تو نقش منگوانے کے لیے ان واٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Surah To Increase Baby Growth In Womb
جن حاملہ خواتین کا بچہ کمزور ہے۔ وزن کم ہے یا بچے کی گروتھ کم ہورہی ہے یا پھر گروتھ ہی رک گئی ہے اور ڈاکٹرز نے ڈی این سی کا بول دیا ہے تو سورۂ الشعراء میں اس مسئلے کا بہترین روحانی علاج اور شفاء موجود ہے۔ جو خواتین پریگنینسی کے دوران سورۂ الشعراء کا نقش پہن لیں یا پاس...
Hamal Mein Naqsh Ya Musawwiru K Fayde
اسم اعظمیا مصورکا نقش ایسی روحانی قوتوں پر مبنی ہے کہ جو حمل میں پاس رکھنے کے بہت زیادہ فائدے ہیں۔جن میں پہلا فائدہ یہ ہے کہ جو حاملہ خواتین بیٹی چاہتی ہیں تو انہیں اس نقش پر خاص عمل پڑھنے کے لئے دیا جاتا ہے۔جس کا روحانی اثر یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ بیٹی چاہیں گی تو ان...
Best Dua For Ali Name
اگر آپ کا نام علی ہے اور آپ کا کوئی کام نہیں بنتا۔ نہ کوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ کاروبار نہیں چلتا۔ برے برے خواب اور وسوسے آتے ہیں۔ آپ کی کوئی عزت نہیں کرتا۔ دشمن بھی بہت زیادہ ہیں۔ شادی نہیں ہورہی یا علی نام کے وہ لڑکے جن کے ہاں اولاد نہیں ہے۔ میاں بیوی کے جھگڑے دن رات...
Best Treatment For Bladder Inflammation
اگر آپ کو مثانے یعنی بلیڈر میں سوزش، انفیکشن یا درد کی شکایت ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو طب نبوی ﷺ کی روشنی میں خا ص ڈائٹ بتائی جائے گی اور روحانی علاج کے طور پر دو تعویذات ارسال کیے جائیں گے۔ ایک سورۂ الشعراء کا تعویذ ہے جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ...
Ande Dani Mein Pani Ki Theli Ka Ilaj
جن خواتین کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یعنی اووریز میں سسٹ ہوگئی ہے۔ اور علاج کروانے کے کچھ عرصے بعد دوبارہ سے سسٹ بن رہی ہے تو آپ کو چاہیے قرآن کریم کی رو سے ایسا علاج جو سسٹ بننے کا عمل ہی روک دے۔ اور ایسا روحانی علاج سورۂ الشعراء اور سورۂ البقرہ کے نقش سے...
Hamal Tehrane K Liye Nori Dhaga
جن خواتین کا حمل نہیں ٹھہر رہا۔ انہیں دم کیا ہوا نوری دھاگہ پیٹ پر باندھنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور اس کے ساتھ حمل کے لئے خاص وظیفہ اور سورۂ المریم کا نقش دیا جاتا ہے۔ یہاں تک تو ہے جلد حمل ٹھہرنے کا روحانی علاج۔ اس علاج کے ساتھ طب نبوی ﷺ کی روشنی میں کچھ خاص ڈائٹ...
Jadu Ko Jar Se Khatam Karne Ka Naqsh
اگر آپ پر کسی نے بہت ہی شدید کالا جادو کروا دیا ہے۔ بہت توڑ کروانے پر بھی جادو کے اثرات زائل نہیں ہو پارہے۔ ایسے جادو کو جڑ سے ختم کرنا ہو تو سورۂ البقرہ اور سورۂ الناس کے نقش کی روحانی تاثیر کوملا کر جادوئی شیطانی قوتوں پر وار کیا جائے گا تو ان شاء اللہ جادو فوراً...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Naqsh
جن بچوں کو الفاظ کی ادائیگی کرتے وقت ہونٹوں میں کپکپاہٹ محسوس ہوتی ہے آنکھوں کو بہت زیادہ جھپکتے ہیں۔ بات کرتے وقت ہیسیٹیشن محسوس کرتے ہیں۔اضافی الفاظ یا آوازوں کا جملے میں استعمال کرتے ہیں۔الفاظ یا جملوں کو باربار دہراتے ہیں۔الفاظ کو ادا کرنے ہوئے لمبا کھینچ دیتے...
Aulad e Narina Pane Ka Powerful Naqsh
ایسی خواتین جو اولاد ِ نرینہ کے حصول کے لئے خواہشمند ہیں اور چاہتی ہیں کہ اللہ کی ذات انہیں خوبصورت بیٹے سے نوازے۔یا ایسے والدین جو چاہتے ہیں کہ ان کے ہاں پہلی اولاد بیٹا ہو تو ایسی خواتین حمل کے دوران سورہ الیوسف کی تلاوت کریں اور اگر زیادہ فیض حاصل کرنا چاہتی ہیں تو...
Maa Ke Doodh Mein Izafe Ka Taweez
اکثر خواتین ایسی ہوتی ہیں جن کو بچے کی پیدائش کے بعد دودھ نہیں اترتا۔ اور ان کا بچہ بھوک سے روتا رہتا ہے۔ تو اان خواتین کو روحانی علاج بتائیں گے۔ جس کے کرنے سے دودھ بھی خوب اترے گا اوربچہ سیراب بھی ہو جائے گا۔ ان خواتین کو سورہ الشوریٰ کا روحانی نقش دیا جاتا ہے جس کی...
Bimar Ki Shifa Ka Taweez | Har Bimari Se Shifa
آپ کسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ بیماری چھوٹی ہے یا بڑی۔ ہر طرح کی بیماری سے شفاء پانے کے لئے سورہ الشوریٰ کے شفاء والے نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل روحانی تاثیر سے جسم میں ہر طرح کی بیماری کے جراثیم ختم ہو جائیں گے۔ اور اللہ کے کرم سے بیماری سے شفاء...
Masana Ki Pathri Ka Ilaj | Bladder Stone Symptoms
آپ کی باڈی میں جہاں کہیں بھی سٹونز یعنی پتھری بن رہی ہے۔ جیسے کہ مثانے کی پتھری، کڈنی سٹونز، پتے کی پتھری وغیرہ۔ اس کے علا ج میں آپ جو غلطی کرتے ہیں۔ وہ یہ ہے کہ آپ جب پتھری بن جاتی ہے تب اس کا روحانی علاج کرواتے ہیں۔ جب کہ آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ قرآن کریم میں شفاء...