جن حاملہ خواتین کا بچہ کمزور ہے۔ وزن کم ہے یا بچے کی گروتھ کم ہورہی ہے یا پھر گروتھ ہی رک گئی ہے اور ڈاکٹرز نے ڈی این سی کا بول دیا ہے تو سورۂ الشعراء میں اس مسئلے کا بہترین روحانی علاج اور شفاء موجود ہے۔ جو خواتین پریگنینسی کے دوران سورۂ الشعراء کا نقش پہن لیں یا پاس رکھ لیں تو یقین سے عمل کرنے والی خواتین کے بچے کی رکی ہوئی گروتھ ہونے لگتی ہے۔ بچہ کمزور ہو تو وزن بڑھ جاتا ہے۔ حتٰی کہ بچے کی ہارٹ بیٹ کا مسئلہ بھی حل ہوتا دیکھا گیا ہے۔ اور جن خواتین کا مسئلہ کچھ اور ہے۔اور اس کے مطابق وہ نقش بنوانا چاہتی ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Kandhe Par Wazan Ka Mehsoos Hona
جن کے کندھے بھاری یا وزنی محسوس ہوتے ہیں اور ان میں درد رہتی ہے۔ ان کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ بہت سارے افراد یہ بات نہیں جانتے کہ جب ایسا محسوس ہو کہ کندھوں پر کسی نے بہت زیادہ وز ن ڈال دیا ہے۔...