یَا سَلَامُ
ایک بابرکت اسم مبارک ہے جو دلوں میں بھری بے چینی اختلافات غلط فہمیوں اور ناراضگیوں کو ختم کر کے دل میں اطمینان کی کیفیت کو اتارتا ہے جس کے نتیجے میں سالوں سے بڑھتی ہوئی ناراضگیاں دنوں میں دم توڑ دیتی ہیں جس گھر میں یا سلام کا ورد کیا جاتا ہے اس گھر سے لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں یہی اسم اینگزائیٹی اور ڈیپریشن کی کیفیت کو بھی ختم کر دیتا ہے اس اسم کو ہر روز 300 بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں تو انشاء ا للہ بیماریاں بھی ختم ہوں گی اور ذہن بھی سکون میں رہے گا اسی اسم کے نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہیں منگوانے کے لیے ان واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Kandhe Par Wazan Ka Mehsoos Hona
جن کے کندھے بھاری یا وزنی محسوس ہوتے ہیں اور ان میں درد رہتی ہے۔ ان کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ بہت سارے افراد یہ بات نہیں جانتے کہ جب ایسا محسوس ہو کہ کندھوں پر کسی نے بہت زیادہ وز ن ڈال دیا ہے۔...
